24th November 2008
Condemnation of Mr. Speaker on the suicide attack in Peshawer Imam Bargah
صوبائی اسمبلی پنجاب
لاہور۔(پریس ریلیز) 24 نومبر2008
سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پشاورامام بارگاہ میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔ اس حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اورانکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔
(عبد القہار راشد)
افسر تعلقات عامہ
فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750
موبائل نمبر:0300-4284607