پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

25 اکتوبر 2016ء

پریس ریلیزآف سیئنر سیکرٹری بتاریخ 25-10-2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/16/44

لاہور۔(پریس ریلیز) 25اکتوبر 2016

 

سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں ہلاک ہونے والے کیڈٹس کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

    

     سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے میں ہلاک ہونے والے کیڈٹس کی ہلاکت پر انتہائی گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے تمام مرحومین کے لیے مغفرت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر واستقامت کی دعا کی۔      

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025