پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

06 فروری 2019ء

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی سے برٹش کونسل کے پروگرام تعبیر کے نمائندوں کی ملاقات

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/19/09

لاہور۔(پریس ریلیز) 06فروری2019

 

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی سے برٹش کونسل کے پروگرام تعبیر کے نمائندوں کی ملاقات

 

                برٹش کونسل کے پروگرام تعبیر کے نمائندوں نے گروپ لیڈر تعبیر عامر خاں گورائیہ کی سربراہی میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی سے ملاقات کی ۔اس موقع پر پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر جنرل پارلیمانی امور عنایت اللہ لک، ڈپٹی سیکرٹری قانون سازی خالد محمود، تعبیر کے نمائندے حسن ناصر اور فیصل بٹربھی موجود تھے۔عامر خاں گورائیہ نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو بتایا کہ مستقبل قریب میں تعبیر اراکین اسمبلی اور سٹاف کی استعداد کار بڑھانے کے لیے سیمینار اور تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کر ے گی ۔ محمد خاں بھٹی نے تعبیر کی کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ تعبیر کے تعاون سے اسمبلی سیکرٹریٹ بہتر انداز میں سروسز فراہم کر سکے گا۔

 

 

) عبد القہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025