پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

09 اپریل 2009ء

پنجاب اسمبلی کے ترجمان کی مورخہ 09 اپریل 2009 کے بعض اخبارات میں چھپنے والی خبر کی سختی سے تردید

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 09 اپریل2009

 

     پنجاب اسمبلی کے ترجمان نے مورخہ 09 اپریل 2009کے بعض اخبارات میں چھپنے والی خبر جس میں کہا گیا ہے کہ ”سپیکر پنجاب اسمبلی کے چیمبر سے ضروری کاغذات غائب ہوگئے “ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر کے دفتر سے کوئی کاغذات غائب نہیں ہوئے ۔معمولی نوعیت کا ایک کاغذ سپیکر کے دیکھنے کے بعد انکی متعلقہ فائل میں لگا دیا گیا تھا جس کے متعلق جناب سپیکر کے پوچھنے پر انکو بتادیا گیا۔ترجمان نے ایک معمولی نوعیت کی بات کو اسمبلی سیکرٹریٹ کا موٴقف دیے بغیر بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کو صحافت کے اخلاقی اصولوں کے منافی قرار دیا۔

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025