پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

20 اپریل 2009ء

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد معین خان وٹو کی مقامی ہسپتال میں عیادت

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 20 اپریل 2009

                                               

                                                سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد معین خان وٹو کی مقامی ہسپتال میں عیادت کی۔ میاں محمدمعین خان وٹو ہفتہ کے روز اوکاڑہ کے قریب ایک ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے تھے جنہیں بعد ازاں لاہور منتقل کر دیا گیا تاہم انکی حالت اب خطرے سے باہرہے۔سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے رکن پنجاب اسمبلی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انکی صحت یابی کے لیے دعا کی۔قبل ازیں سپیکر نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف سے ٹیلی فون پر انکا حال دریافت کیا اور انکی سلامتی کے لیے دعا کی جاوید لطیف گزشتہ دنوں قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے۔

 

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607a

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025