پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

23 مئی 2009ء

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن سڈنی (آسٹریلیا )میں ہونے والے21 ویں سیمینار میں شرکت کے لئے روانہ

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

لاہور۔(پریس ریلیز ) 23مئی 2009

 

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد خاں کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی دعوت پرآج رات سڈنی (آسٹریلیا )میں ہونے والے21 ویں سیمینار میں شرکت کے لئے روانہ ہورہے ہیں ۔ وہ اپنے قیام کے دوران آسٹریلیا میں سیاسی سماجی شخصیات و حکومتی عہدیدارن سے ملاقاتیں بھی کر یں گے۔ رانا مشہود احمد خاں 28مئی کو یوم تکبیر کے حوالے سے پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے منعقد ہونے والی تقر یب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔

 

 

) عبد القہار راشد (

 

افسر تعلقات عامہ

 

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

 

موبائل نمبر:0300-4284607

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025