پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

29 جنوری 2015ء

Press Release 29-01-2015

 

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/03

لاہور۔(پریس ریلیز) مورخہ29جنوری 2015   

 

 بزرگان دین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انسانیت کی خدمت کی جائے ۔ حضرت حسین علی شاہ کے عرس کی تقریبات کے موقع پر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر کا سٹاف سے خطاب

 

سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر نے سمبلی کے احاطہ میں واقع حضرت حسین علی شاہ کے دربار کو غسل دیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ حضرت حسین علی شاہ کے عرس کی تقریبات میں اسمبلی سٹاف نے شرکت کی ۔اس موقع پر اسمبلی سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بزرگان دین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انسانیت کی خدمت کی جائے ۔ قبل ازیں فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سیکر ٹری اسمبلی نے دعا مانگتے ہوئے ملکی سلامتی اور امن و امان کی دعا کی۔ بعد ازاں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

                                  

 (عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر 0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025