پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

06 اپریل 2015ء

پریس ریلیز

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/09

لاہور۔(پریس ریلیز) 06 اپریل 2015

          پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری کمیٹی کا سالانہ الیکشن 2015-16 جمعرات 09اپریل 2015 ، بوقت 2:00بجے دن اسمبلی کیفے ٹیریا میں منعقد ہوگا ۔ جس میں پریس گیلری کمیٹی کے صدر اور سیکرٹری کا انتخاب پریس گیلری کمیٹی کے ممبران خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے۔

 

)عبدالقہار راشد(
افسر تعلقات عامہ

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750

موبائل نمبر 03004284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025