پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

01 جولائی 2015ء

پریس ریلیز یکم جولائی 2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

PAP/PRO/SPEAKER/15/24

لاہور (پریس ریلیز) یکم جولائی 2015

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے امریکی قونصل جنرل زیک ہار کینرائڈر (Mr. Zach Harkenrider) نے اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں جمہوری نظام کے تسلسل اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے علاوہ ذاتی دلچسپی کے امور زیر غور آئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ حکومت جہالت، پسماندگی،غربت کے خاتمے اور عوام کو صحت ،تعلیم و دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کے لیے جامع پروگرام لے کے آگے بڑھ رہی ہے ۔قونصل جنرل نے پنجاب اسمبلی کا ایوان بھی دیکھا۔ بعد ازاں سپیکر نے معزز مہمان کو سوینئر پیش کیا۔

    

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607


 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025