پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

17 اپریل 2015ء

Press Release of Mr. Speaker 17-April-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/10

لاہور۔(پریس ریلیز) 17اپریل 2015

 

          ترجمان پنجاب اسمبلی نے 17اپریل2015 کے روز نامہ ” اوصاف “ میں شائع ہونے والی خبر جس میں کہا گیاہے کہ ” راناا قبال کے پیپل ہاؤ س میں ڈیرے ، گورنر ہاؤ س اڑھائی ماہ سے مستقل مکین کا منتظر " کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان نے اس خبر کو قطعی بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاکہ خبر کے متن میں کو ئی صداقت نہیں، قائمقا م گورنر رانا محمد اقبال خاں ہمیشہ عوامی دسترس میں رہتے ہیں ۔ ہر وقت اپنی رہائش گاہ اور گورنر ہاؤس میں عوامی خدمت کے لیے موجود ہوتے ہیں۔ ترجمان نے خبر کو جھوٹی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے غلط رپوٹنگ پر ا فسوس کا اظہار کیا۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون : 042-99200310 فیکس:042-99204750

0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025