پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

30 جولائی 2015ء

Press Release 30-July-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/25

لاہور۔(پریس ریلیز) 30جولائی 2015

 

عوامی خدمت کے جذبہ سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ادارے کے وقار کو ہمیشہ ملحوظ رکھیں۔

سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر کا اسمبلی افسران سے خطاب   

 

       سیکرٹری پنجا ب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابرنے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں اسمبلی کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی سیکرٹریٹ کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سٹاف کی ٹریننگ اور تربیتی کورسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے سٹاف سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اپنی ڈیوٹی کے دوران عوامی خدمت کے جذبہ سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ادارے کے وقار کو ہمیشہ ملحوظ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ قواعد و ضوابط اور ڈسپلن کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔اس موقع پر سیکرٹری اسمبلی نے محنتی افسران و اہلکاران کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

 

(عبدالقہار راشد)

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750
موبائل نمبر 03004284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025