پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

08 جون 2015ء

Press Release of Mr. Speaker 08-June-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

PAP/PRO/SPEAKER/15/19

لاہور۔(پریس ریلیز) 08جون2015

 

پنجاب اسمبلی کا 15واں اجلاس10جون2015بروزبدھ بوقت 02.00 بجے سہ پہر طلب کر لیا گیاہے جبکہ پنجاب کا بجٹ برائے سال 2015-2016مورخہ12جون 2015بروز جمعتہ المبارک بوقت بوقت 02.00 بجے سہ پہرپیش ہوگا۔اسمبلی سیکرٹیریٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال خاں کریں گے۔اسمبلی سیکرٹریٹ میں اجلاس کے دوران مہمانوں کے داخلہ پر پابندی ہے ۔  

 

) عبد القہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025