پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

04 جون 2015ء

Press Release 04-June-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/18

لاہور (پریس ریلیز)04 جون 2015

 

سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر نے پنجاب اسمبلی میں مطالعاتی دورہ پر آئے سپیریئرکالج کے طلباء اور طالبات کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کسی بھی معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں اور تعلیم اس کے لئے روح کی حیثیت رکھتی ہے۔ آج کے دور میں ترقی یافتہ قومیں تعلیم کی بدولت ہی جانی پہچانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلباء ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں ۔ رائے ممتاز حسین بابر نے وفد کو قانون سازی سے متعلق آگاہ کیا بعد ازاں وفد نے اسمبلی کا دورہ بھی کیا۔

 

 

) عبد القہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025