پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

25 مارچ 2015ء

Press Release 25-March-2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/07

لاہور۔(پریس ریلیز)25 مارچ 2015

    

سیکرٹری پنجا ب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر نے اسمبلی کے سنیئر افسران اور سکیورٹی سٹاف کے ہمراہ 27مارچ 2015سے شروع ہونے والے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے اسمبلی کی زیر تعمیر باؤنڈری وال کا بھی معائنہ کیا ۔سیکرٹری اسمبلی نے بلڈنگ میٹر یل کی کوالٹی کے حوالے سے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ کام معیاری ہونا چاہیے ۔رائے ممتاز حسین بابر نے کہا کہ اس ضمن میں تاخیر اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔   

 

(عبدالقہار راشد(

فون نمبر 042-99200310فیکس نمبر042-992004750
موبائل نمبر 03004284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025