پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

12 اکتوبر 2015ء

پریس ریلیز 12 اکتوبر 2015

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/15/33

لاہو(پریس ریلیز ) 12اکتوبر 2015

پنجاب اسمبلی میں سپر نٹنڈنٹ کے عہدہ پر ترقی کے لیے تحریری امتحان

    

 حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں "اسسٹنٹ"(Assistant.BS-14) کی 8پوسٹوں کو اپ گریڈ کر کے سپرنٹنڈنٹ کی پوسٹوں (BS-16)میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ سپرنٹنڈنٹ کی پوسٹوں پر قواعدو ضوابطکے مطابق سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر بذریعہ تحریری امتحان ترقی ہو گی، لہذا پنجاب اسمبلی کے 31اسسٹنٹس میں سے 26 اسسٹنٹس ترقی کے اہل قرار پائے ۔تمام اہل ملازمین کوتحریری امتحان کے لیے اطلاع دی گئی تاہم 16ا ہلکاران نے تحریری امتحان دیا ہے۔ تحریری امتحان پاس کرنے والے اسسٹنٹس ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے ذریعے سپرنٹنڈنٹ کے عہدہ پر ترقی کے مجاز ہو نگے۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025