پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

03 فروری 2016ء

پریس ریلیز جناب سپیکر 03 فروری 2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/16/05

لاہور۔( ْ پریس ریلیز ) 03فروری 2016

 

سپیکر رانامحمد اقبال خاں سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملاقات

 

 سپیکر رانامحمد اقبال خاں سے بلوچستان اسمبلی کی سپیکرمحترمہ راحیلہ حمید خاں درانی نے اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کی ۔ جس میں باہمی دلچسپی اور خاص طور پر پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد اقبال خاں نے محترمہ راحیلہ حمید خاں درانی کو صوبہ بلوچستان کی پہلی خاتون سپیکر بننے پر مبارکباد پیش کی ۔ محترمہ سپیکرنے پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی ۔ بعد ازاں معزز مہمان کو سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے اسمبلی شیلڈ پیش کی۔

 

(میاں محمد جمیل(

قائمقام افسر تعلقات عامہ

فون نمبر 04299200310فیکس نمبر042992004750

موبائل نمبر03214394540

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025