پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

08  اگست 2016ء

پریس ریلیز 08 اگست 2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

 PAP/PRO/SPEAKER/16/34

لاہور (پریس ریلیز /ٹکر )08اگست 2016

    

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلاول انور کاسی کے قتل اور سول ہسپتال کوئٹہ میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 30افراد کے جان بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کی اس کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا کہ قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہے اور دہشت گرد عناصر جلد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025