پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

31 مئی 2016ء

پریس ریلیز 31 مئی 2016

صوبائی اسمبلی پنجاب

 PAP/PRO/SPEAKER/16/26

لاہور (پریس ریلیز /ٹکر )31 مئی 2016

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے میاں محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی اور جلد ازجلد وطن واپسی کے لیے دعا کی۔

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025