پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

13 فروری 2018ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز بتاریخ 13-02-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/03

لاہور۔(پریس ریلیز) 13 فروری2018

   

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے چچا حاجی رانا نثار احمد خاں، سابق چیئر مین بلدیہ پھول نگر کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا تھا (ان للہ و انا الیہ راجعون)، مرحوم کی نماز جنازہ آج 3بجے سہ پہر ان کے آبائی گاؤں گلزار جاگیر، پھول نگر، تحصیل پتوکی، ضلع قصور میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اور مرحوم کے بیٹے رانا محمد اسحاق خاں ایم این اے ، رانا محمد حیات خاں ایم این اے اور علاقے کی متعدد سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ۔

        

) عبد القہار راشد (

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025