پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

26 فروری 2018ء

پریس ریلیز بتاریخ 26-02-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/08

لاہور۔(پریس ریلیز) 26فروری 2018

 

صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ کا سینٹ کے الیکشن کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی کا دورہ

 

صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے یکم مارچ 2018اور 03مارچ2018کو منعقدہونے والے سینٹ آف پاکستان کے الیکشن کے انتظامات کے سلسلہ میں پنجاب اسمبلی کا دورہ کیا اور سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر سے ملاقات کی ۔ بعد ازاں سینئر سیکرٹری نے انہیں پنجاب اسمبلی کے ایوان کا معائنہ کروایا اور پولنگ سے متعلق انتظامات سے آگاہ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان سینٹ آف پاکستان کے الیکشن میں پولنگ اسٹیشن کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔

 

 

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025