پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

07 مارچ 2018ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز بتاریخ 07-03-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

PAP/PRO/SPEAKER/18/11

 

لاہور۔(پریس ریلیز) 07مارچ 2018

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی پر نو منتخب گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی

 

 

 

         سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی پر نو منتخب صدر رحمان بھٹہ، نائب صدرشہزاد ہ خالد ، نبیل کھوکھر، امتیاز احمد، جنرل سیکرٹری احسان بھٹی، فنانس سیکرٹری عاصم امین، جوائنٹ سیکرٹریز شہباز چودھری، علی افضل، عقیل انجم، طارق جمال و دیگر ارکان گورننگ باڈی کو مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب باڈی صحافیوں کو در پیش مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔

 

 

 

(عبد القہار راشد)

 

افسر تعلقات عامہ

 

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

 

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025