پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

09 مارچ 2018ء

پریس ریلیز بتاریخ 09-03-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/12

لاہور۔(پریس ریلیز) 09 مارچ2018

   

سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر سے برٹش کونسل کے نمائندے علی عمران نے پاکستان میں استحکام جمہوریت کے پروگرام "تعبیر"کے حوالہ سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی۔ رائے ممتاز حسین بابر نے اس سلسلہ میں اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

        

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025