پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

11 مارچ 2018ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز بتاریخ 11-03-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/13

لاہور۔(پریس ریلیز) 11مارچ2018

   

    سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے جامعہ نعمیہ لاہور میں سابق وزیر اعظم جنا ب میاں محمد نواز شریف پر جوتے پھینکے جانے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔

        

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025