پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

02 اپریل 2018ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز بتاریخ 02-04-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

PAP/PRO/SPEAKER/18/15

لاہور۔(پریس ریلیز) 02اپریل 2018

 

سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کی بے گناہ کشمیریوں پرحالیہ ظلم اور بربریت پر شدید الفاظ میں مذمت

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے مقبوضہ کشمیر میں انڈین فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے مظلوم کشمیری مسلمانوں کی شہادت پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظلم اور بربریت سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکتا۔ سپیکر نے اس سا نحہ میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

 

 

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025