پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

12  ستمبر 2008ء

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کا چھانگا مانگانہرمیں شگاف پڑنے سے زیرِ آب آنیوالے دیہاتوں کا دورہ

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 12 ستمبر 2008

 

 

          سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے گزشتہ روز چھانگا مانگانہرمیں شگاف پڑنے سے زیرِ آب آنیوالے دیہاتوں کا دورہ کیا نہر میں شگاف پڑنے سے متعدد گاوٴں زیرِ آب آگئے تھے جس سے بہت سی فصلوں اور کچے مکانوں کو شدید نقصان پہنچا سپیکر پنجاب اسمبلی نے موقع پر پہنچ کر متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے احکامات جاری کیے اور ضلعی انتظامیہ کو متاثرین کی ہر ممکن امداد کرنے کی ہدایت کی شگاف کی تحقیقات کا حکم دیامحکمہ انہار کو ہدایت کی کہ جن افراد کی لا پرواہی سے یہ شگاف پڑا ہے ان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔اس موقع پر ڈی سی او قصور او ر محکمہ انہار کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔

 

 

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر:

042-9200310

فیکس نمبر:

042-920475

 

موبائل نمبر :0300-4284607

 

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025