پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

04 مارچ 2009ء

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی سابق گورنر پنجاب شاہد حامد سے انکی رہائشگاہ پر ان کے والد بریگیڈئر (ر) حامد نواز کے انتقال پر تعزیت

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

 

لاہور۔(پریس ریلیز) 04 مارچ2009

 

 

 

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے سابق گورنر پنجاب شاہد حامد سے انکی رہائشگاہ پر ان کے والد بریگیڈئر (ر) حامد نواز کے انتقال پر تعزیت کی۔ رانا محمد اقبال خاں نے سابق گورنر پنجاب شاہد حامد سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔بعد ازاں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے ٹیلیفون پر سابق رکن پنجاب اسمبلی محمد نواز بھروانہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیااور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

 

 

 

 

(عبد القہار راشد)

 

 

افسر تعلقات عامہ

 

 

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

 

 

موبائل نمبر:0300-4284607

 

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025