پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

06 اپریل 2009ء

Refutation of spokes person of Punjab Assembly on News Printed in

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 06 اپریل2009

 

          پنجاب اسمبلی کے ترجمان نے مورخہ 05اپریل 2009کے روزنامہ ” خبریں“ میں اوکاڑہ سے جاری ہونے والے جناب سپیکر رانا محمد اقبال خان کے بیان جس میں کہا گیا ہے کہ ” ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی سے قبل پنجاب اسمبلی کے موجودہ اپوزیشن لیڈر چوہدری ظہیرالدین کو بلا کران سے اکثریت کے بارے میں پوچھوں گا “ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے بیان میں پارلیمانی لیڈر کی بجائے ”اپوزیشن لیڈر“ کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔

         

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025