اسمبلی نیوز تفصیل

پرنٹ کریں

22  اگست 2024ء

News (22-08-2024)

نیوز ٹکرز پنجاب اسمبلی

اگست202422

 

پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز کے چیئرمین کا انتخاب

 

ممبر صوبائی اسمبلی امجدعلی جاوید قائمہ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز کے چیئرمین منتخب

 

اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

 

 سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب  نے امجد علی جاوید کو قائمہ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز  کے چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا

 

راؤ ماجدعلی

آفیسر تعلقات عامہ پنجاب اسمبلی

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات

CPA Regional Conference 2025